بالی ووڈکی فلم ” ہیپی نیو ائیر“ چوبیس اکتوبر کو ریلیزہوگی

بالی ووڈکی فلم ” ہیپی نیو ائیر“ چوبیس اکتوبر کو ریلیزہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈکون کی جوڑی اس بار فلم ' ہیپی نیو ائیر' میں اداکاری کے جوہری دکھائے گی،فلم روشنیوں کے تھوار دیوالی کے موقع پر ریلیزہوگی،گزشتہ برس بلاگ بسٹرفلم چنئی ایکسپریس کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈکون اس بار ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہورہے ہیں،رومانٹک کامیڈی فلم کو شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے پروڈیوس کیا ہے۔

مزید :

کلچر -