مہندرا سنگھ دھونی ایک کامیاب کپتان ہیں،ٗ کرن مورے

مہندرا سنگھ دھونی ایک کامیاب کپتان ہیں،ٗ کرن مورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز)بھارت کے سابق چیف سلیکٹر کرن مورے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ایک کامیاب کپتان قرار دیا ہے اور کہاہے کہ دھونی میں ہمیشہ سے سیکھنے کی لگن ہے جس کی بدولت وہ آج بھارت کے ایک کامیاب کپتان ہیں ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ ہمیشہ سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور وہ آج جس مقام پر ہے وہ اسی وجہ سے ہیں۔