اٹلی سیری اے،انٹرمیلان نے ساسولو کو0-7سے دھو دیا

اٹلی سیری اے،انٹرمیلان نے ساسولو کو0-7سے دھو دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلان( نیٹ نیوز)اٹلی کے فٹ بال سیزن سری اے میں انٹرمیلان اور اے سی میلان نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ اٹلی کے شہر میلان میں کھیلے گئے میچ میں انٹر میلان نے ساسولو کو 0-7سے شکست دے دی۔ دوسرے اہم میچ میں اے سی میلان نے پانما کو4-5سے شکست دے دی۔دیگر میچوں میں نیپولی کو شیوو ویرونا کے اہاتھوں0-1کی اپ سیٹ شکست ہوئی جبکہ سیپڈونیا نے ٹونینو کو0-2سے ،لیزیو نے سیسینا کو0-3سے،اٹلانٹا نے کی گیاری کو1-2سے شکست دیدی جبکہ فیورنیا اور گینووا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔