ویٹرنری یونیورسٹی کے پتوکی کیمپس میں تربیتی ورکشاپ

ویٹرنری یونیورسٹی کے پتوکی کیمپس میں تربیتی ورکشاپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزراوی کیمپس پتو کی میں فش فا رمر کے لئے فش کلچر مینیجمنٹ کے موضوع پر پندرہ روزہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا۔ وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے ورکشاپ کی اختتامی تقریب کی صدارت کی اور شر کا میںسر ٹیفیکیٹس اور وا ٹر کوالٹی ٹیسٹنگ کٹس تقسیم کیں۔ ورکشاپ کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف کنٹینیوئنگ ایجو کیشن اینڈ ایکسٹینشن نے فشر ی ڈیویلو پمنٹ بور ڈ اور ڈیپارٹمنٹ آف فشر ی اینڈ آکوا کلچر کے تعاون سے کیا۔ ورکشاپ کا مقصدما ہی پر وری کے شعبے کی تر قی کے لئے با ہمی تعا ون سے مچھلیوں کی پیدا وارکو مزید بڑ ھا نا تھا ۔ وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اپنے خطاب میں ما ہی پر وری کے شعبے میں فش فا رمرز کو در پیش مشکلات حل کر نے میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کی خدما ت کا ذکر کیا اور ما ہی پر وری کے شعبے کو مز ید مستحکم بنا نے کے لئے فش فا رمرز اور دوسرے سٹیک ہو لڈر ز کا یونیورسٹی کے ساتھ اشتراک کی ضرورت پر زور دیا ۔ ڈین فکلٹی آف فشری ایند آکو ا کلچر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشر ف اور سیکر ٹر ی فشر ی ڈیویلو پمنٹ بورڈ جنید احمد و ٹو نے ما ہی پر وری کے شعبے میں پا نچ سالو ں میں ہو نے والی تر قی کے بارے گفتگو کی ۔