مسلم لیگی رہنما رانا عبدالرحیم مرحوم کی برسی پر خصوصی تقریب آج ہو گی

مسلم لیگی رہنما رانا عبدالرحیم مرحوم کی برسی پر خصوصی تقریب آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تحریک پاکستان کے کارکن اورممتازمسلم لیگی رہنما رانا عبدالرحیم مرحوم کی7ویں برسی کے موقع پرآج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔




س نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے نامور کارکن،سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔مقررین میںپروفیسر ڈاکٹررفیق احمد، جسٹس(ر) خلیل الرحمن خان،جسٹس(ر)میاں آفتاب فرخ،میاں فاروق الطاف، جسٹس (ر)سردارمحمد ڈوگر،چوہدری نعیم حسین چٹھہ،خان غلام دستگیرخان،جسٹس(ر)شیخ خضر حیات،خواجہ محموداحمد ایڈووکیٹ ودیگر شامل ہیں۔



،شفقت چوہان صدر ہائیکورٹ بار،سعید انصاری، چوہدری محمد اشتیاق صدر لاہور باراورصوبائی وزیر قانون وتعلیم رانا مشہوداحمدخان شامل ہیں۔اس نشست کااہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرزٹرسٹ کے اشتراک سے کیاہے۔