مدینة الانصار ویلفیئر کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب زدگان میںراشن تقسیم

مدینة الانصار ویلفیئر کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب زدگان میںراشن تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر )مدینة الانصار ویلفیئر سوسائٹی طیب کالونی مہاجر آباد ملتان روڈ لاہور کی جانب سے ضلع چنیوٹ کے 150سے زائد سیلاب زدگان خاندانوں میںخشک راشن اور خوراک تقسیم کی گئی ہے یہ راشن اور خوراک صدر سوسائٹی دلشاد احمد انصاری کی قیادت میں دوسرے سوسائٹی اراکین قاسم انصاری، زاہد انصاری، حاجی انتصارانصاری، چاچا شریف انصاری، دانیال انصاری، حارث انصاری، حیدر انصاری، ریحان انصاری، ثاقب مقصود و دیگر نے تقسیم کیا ۔ اس موقع پر اللہ کے حضور ان سیلاب کی مشکلات کے خاتمے اور تکالیف کے ازالہ کے لئے بھی دعا کی گئی ہے