بدعنوانی کے الزام میں ملوث محمد شفیق کے کیس کی سماعت آج ہو گی

بدعنوانی کے الزام میں ملوث محمد شفیق کے کیس کی سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں ملوث محمد شفیق کے کیس کی سماعت آج 17ستمبر کو ہوگی۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں آج تک توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ پیشی تک ملزم کے خلاف ریفرنس عدالت میں دائر کر دیں ۔