طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز
طالبہ کا اعزاز
کیپشن: saNA abbas

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین گلشن راوی کی ہونہار طالبہ ثناءعباس نے ایف ایس سی کے سالانہ امتحان میں 885نمبر حاصل کرکے کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔دریں اثناءکالج کی ٹیچرز نے پوزیشن ہولڈر طالبات کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طالبات دن رات محنت کرکے اپنے مستقبل کو روشن کر سکتی ہیں۔