تحریک انصاف کے 29 کارکنوں کی ضمانتیں منظور،رہا کرنے کا حکم

تحریک انصاف کے 29 کارکنوں کی ضمانتیں منظور،رہا کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاﺅن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کی تیاری کرتے ہوئے گرفتا رہونے والے 29 کارکنو ں کی جانب سے دائر ضمانت کی الگ الگ درخواستیں منطو رکرتے ہو ئے انہیں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ملزمان کو ایک دن قبل 14دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا گیا تھا تاہم فاضل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز ان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستیں منظو رکرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔
ضمانتیں منظور

مزید :

صفحہ آخر -