پیپلز پارٹی نے این اے 149 ملتان کے ضمنی انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

پیپلز پارٹی نے این اے 149 ملتان کے ضمنی انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد)خصوصی رپورٹ(پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل راجہ پرویز اشرف نے این اے 149 ملتان کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ درخواستیں 19ستمبر تک ہاﺅس نمبر 8، سٹریٹ نمبر 19، ایف 8/2، زرداری ہاﺅس، اسلام آباد پر ارسال کر سکتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -