طواف گروپ کے عازمین 22ستمبر حجاز مقدس جائیں گے

طواف گروپ کے عازمین 22ستمبر حجاز مقدس جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) طواف گروپ کے شارٹ حج سے عازمین 22ستمبر کو لاہور سے حاجی مقبول احمد کی قیادت میں حجاز مقدس جائیں گے ،طواف ٹریول کے40روزہ عازمین پہلی فلائٹوں میں روانہ ہو چکے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -