وزیراعلیٰ کا معروف فزیشن پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رب اور عابد تہامی کے چچازاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا معروف فزیشن پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رب اور عابد تہامی کے چچازاد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف فزیشن پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رب اورروزنامہ جنگ کے ایڈیٹر (کارسپانڈنٹس نیٹ ورک) عابد تہامی کے چچا زاد بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -