سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کر دیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(کامرس رپورٹر) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کر دیا ۔ گزشتہ روز عدم ادائیگی پر ایک ہزار سے زائد کنکشن منقطع کر دیئے ۔ ان صارفین کے ذمہ کروڑوں روپے کے بل واجب الادا ہیں ۔ کمپنی کی جانب سے پہلے ان صارف کو ادائیگی کے لئے حتمی نوٹسز بھیجے گئے جن صارفین نے نوٹسز کے باوجود ادائیگی نہیں کی ان کے کنکشن منقطع کر دیئے گئے
گیس ڈیفالٹرز

مزید :

صفحہ آخر -