لند ن ملاقات میں کوئی ”تیسرا فریق“ موجود نہیں تھا،طاہر القادری

لند ن ملاقات میں کوئی ”تیسرا فریق“ موجود نہیں تھا،طاہر القادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے پہلی بار لندن میں ہونے والی ملاقات کی اندر ونی کہانی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں پاکستان مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ ملاقات کے لئے وقت مانگا تھا اور میں نے ان سے ملاقات بھی کی تھی، ملاقات کے دوران انقلاب کی مجوزہ تحریک کے حوالے مشاورت کی گئی تھے اور کچھ فیصلے بھی تھے مگراس ملاقات میں کوئی ’تیسرا‘ فریق موجود نہیں تھا، اس لئے ’لندن پلان‘ کے حوالے سے میڈیا میں اڑائی جانے والی باتیں محض حکومتی پروپیگنڈہ ہی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -