ٹوئٹر پر مادھوری کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ٹوئٹر پر مادھوری کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی
ٹوئٹر پر مادھوری کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ آج بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں ، اداکارہ کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے فلمی کیرئیر کا آغاز انیس سو چوراسی میں فلم ابودھ سےکیا۔ انہوں نے تیزاب ، ہم آپ کے ہیں کون ، ساجن ، دل تو پاگل ہے ، اور دیوداس جیسی کامیاب فلمیں بالی وڈ کو دیں۔ بھارت کا چوتھا بڑا سویلین اعزاز حاصل کرنے والی سینتالیس سالہ مادھوری آج بھی شائقین کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ مشہور رئیلٹی شو میں جج کے فرائض انجام دیتی مادھوری کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد تیس لاکھ ہوگئی ہے۔

مزید :

تفریح -