سکندربوسن ریلیف کیمپ کے دورے کے مو قع پربےہوش

سکندربوسن ریلیف کیمپ کے دورے کے مو قع پربےہوش
سکندربوسن ریلیف کیمپ کے دورے کے مو قع پربےہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرسکندرحیات بوسن سیلاب زدگان کے ریلیف کیمپ کے دورے کے مو قع پر بےہوش ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخوراک سکندرحیات بوسن سیلاب زدگان کے ریلیف کیمپ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے آئے تھے کہ اچانک بے ہوش ہوگئے،انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے ۔

مزید :

ملتان -