خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات ،ملاکنڈ دیر اور تیمرہ گرہ سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا جبکہ زیر زمین گہرائی 89کلو میٹر تھی،زلزلے سے تا حال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

پشاور -