عمران ہاشمی نے عالیہ کے ساتھ فلم کرنے سے انکارکردیا

عمران ہاشمی نے عالیہ کے ساتھ فلم کرنے سے انکارکردیا
 عمران ہاشمی نے عالیہ کے ساتھ فلم کرنے سے انکارکردیا

  

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک معروف فلمساز نے عمران ہاشمی کو عالی بھٹ کے ساتھ رومانوی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی مگر انھوں نے فوراً ہی اس پیشکش پر انکار کردیا اور کہا کہ وہ عالیہ کے ساتھ فلم نہیں کرناچاہتے اس سلسلہ میں انہوں نے کہا کہ وہ عالیہ کے ساتھ کسی فلم میں بھائی کا کردار تو نبھاسکتے ہیں مگر ان کے ساتھ رومانوی کردارکرنا انھیں اچھا نہیں لگے گا۔

مزید :

کلچر -