نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک: ( آن لائن) دلکش ماڈلز کی نت نئے ڈیزائن کے کپڑے پہن کر ریمپ پر واک نے شو کو چار چاند لگا دئیے۔خوبرو ماڈلز، رنگا رنگ ملبوسات اور موسیقی کا تڑکا۔ یہ ہے نیویارک فیشن ویک کا جلوہ۔ ماڈلز نے معروف ڈیزائنر مائیکل کورز کی موسم بہار کی کلیکشن پہن کر ریمپ پر واک کی۔ ہلکے اور تیز رنگوں کے امتراج نے شو کا مزہ دوبالا کر دیا۔

مزید :

کلچر -