ڈاکٹر ربنواز خانزادہ لاہور پہنچ گئے
لاہور(پ ر) تحریک قوت عوام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد ربنواز خانزادہ نے ڈاکٹر محمد خلیل الرحمن کے ہمراہ کے پی کے کا ایک ہفتے کا دورہ کر کے واپس لاہور پہنچ گئے وہ بھکر ڈیرہ اسماعیل،دریا خان،لاچی کرک بنوں ،کوہاٹ اور فتح جنگ بھی گئے۔
اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا