نشتر کا لو نی ، مزدا کی ٹکڑسے موٹر سائیکل سوار نو جو ان جاں بحق،ساتھی زخمی

نشتر کا لو نی ، مزدا کی ٹکڑسے موٹر سائیکل سوار نو جو ان جاں بحق،ساتھی زخمی

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )نشتر کا لو نی کے علاقہ میں تیز رفتار مزدا نے ٹکڑ مار کر16سالہ نو جو ان کو ہلاک کردیا اور ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نشتر کا لو نی کے علاقہ بینک سٹا پ کے قر یب مو ٹر سا ئیکل سو ار 16سا لہ فا روق الحسن اور 35سا لہ شر یف مسیح کو کو تیز رفتار مزدا نمبر ی ایل ای آ ئی 5616نے ٹکر مار دی جس سے فا روق الحسن مو قع پر ہلا ک ہو گیا اور شر یف مسیح کو شد ید زخمی حا لت میں ہسپتا ل داخل کر ادیا ۔ڈرئیوارموقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے مزدا کو قبضہ میں لیکر ڈرئیوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔متوفی نشتر کا لو نی کا رہائشی تھا۔ پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔

مزید :

علاقائی -