ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ نے استعفیٰ دے دیا

ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ نے استعفیٰ دے دیا

  

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے) ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ کافی عرصہ سے اپنے کاروبار میں مصروف ہونے کے باعث چھٹیوں پر تھے ۔

ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنا استعفیٰ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کو بھجوا دیا گیا ہے تاحال ڈی آئی جی زبیر نواز چٹھہ کا استعفیٰ منظور نہیں ہو سکا ۔

مزید :

علاقائی -