بھاٹی گیٹ سے 60 سالہ شخص،گڑھی شاہو سے 19 سالہ نوجوان کی نعشیں برآمد

بھاٹی گیٹ سے 60 سالہ شخص،گڑھی شاہو سے 19 سالہ نوجوان کی نعشیں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صو با ئی دارالحکومت میں مختلف مقاما ت میں نا معلوم افرا د کی لا شیں بر آمد ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقہ سے 60سالہ شخص کی لا ش بر آمد ہو ئی ۔شاد ما ن کے علاقہ سے 25سالہ نوجوان کی لاش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کا اطلا ع کی پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر لا ش کی شنا خت نہ ہو نے پر قبضہ میں لے لیا ، جبکہ گڑھی شاہو کے علاقہ میں19سالہ نوجوان کی لاش د یکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلا ع کی پولیس نے لاشوں کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -