رائیونڈ مارچ کیلئے 9اضلاع کی آرگنائزنگ کمیٹیوں کے ممبران کا اعلان
لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصا ف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خا ن نے رائیونڈ مارچ کیلئے 9اضلاع کی آرگنائزنگ کمیٹیوں کے ممبران کا اعلان کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے 9ضلعوں میں حلقہ قومی اسمبلی کی بنیاد پر 4سے 6رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے ضلع قصور این اے138کیلئے راؤ مظہر حیات،حسان علی خان ،مسز مسعود بھٹی ، سردار امجد طفیل ڈوگر،ندیم ہارون ، چوہدری محمد الیاس خان ، این اے139کیلئے محمد حسین ڈوگر،سید مظفر حسین، بیرسٹر شاہد مسعود ،سردار فاخر این اے140کیلئے خورشید محمود قصوری، نوید ہاشم رضوی، محمد حسین ڈوگر، جاوید اقبال، این اے 141 کیلئے سردار آصف نکئی ،رانا عقیل اسلم ،راؤ شاہد قیوم ،طیب جعفری ،این اے142کیلئے سردار طالب نکئی ،تنویر ریاض خان ، عاشق حسین ڈوگر ،محمد اسلم خان ،ضلع سیالکوٹ میں این اے110کیلئے عثمان ڈار،عمر ڈار ، عمر فاروق مائیر ،داؤد پرویز ،میاں شکیل ،این اے111کیلئے چوہدری حمید حسین ، اجمل چیمہ ، میاں نعیم جاوید ، بیرسٹر آصف رضا امیر ،جمشید غیاث ،چوہدری عنصر ،این اے 112کیلئے سلمان سیف چیمہ ، فیاض اقبال چیمہ ، اعظم نوری گھمن ، ہارون ضیاء گھمن ، بریگیڈئیر اسلم گھمن ،این اے113کیلئے علی امجد ملہی ، مرزا عبدالقیوم،محمد نواز ، ناصر محمود چیمہ ، این اے114کیلئے بیرسڑ منصور سرور، اختر حسین رضوی ،چوہدری شاہ نواز چیمہ ، امیر خالد باجوہ ،امجد علی باجوہ ،ضلع گجرانوالہ کیلئے این اے95میں علی اشرف مغل ، چوہدری محمد صدیق ،جوا د حسن منج ،رانا فیصل رؤف ،مہر سرفراز ، این اے96کیلئے ایس اے حمید ،چوہدری سعید گجر ، چوہدری محمد علی ، چوہدری طارق گجر ، خالد عزیز لون ، این اے97کیلئے رانا نعیم الرحمن ،ڈاکٹر ظفر چوہدری ،ڈاکٹر سجاد محمود ،عمران یوسف گجر ،انجنئیر اشرف بٹ این اے98کیلئے رانا شہزاد حفیظ ،ناصر محمود چیمہ،قاسم اکرم وڑائچ،چوہدری محمد یونس ،محمد ارقم خان ،این اے99کیلئے ساجد شوکت ، ذوالفقار بھنڈر ، ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ ، نثار اقبال بٹر ،یاسر عرفات رامے ،احسان اللہ ورک ،این اے100کیلئے چوہدری بلال اعجاز ،چوہدری خالد پرویز ورک ،عابد سہیل ورک ، چوہدری عبدالرحمان گھر ،عرفان بشیر گجر ،این اے101کیلئے احمد چٹھہ ،عثمان طالب چٹھہ ، نعمان چٹھہ ، ضلع گجرات کیلئے این اے104میں عثمان علی طارق ،زبیر ٹانڈہ ،بلال گورسی ،سید فیصل شاہ ، این اے105میں افضل گوندل ، افتخار سمن ،سلیم سرور جوڑا،علیم الدین وڑائچ عثمان منظور ،این اے106میں میاں افضل حیات ،پیر مدد علی شاہ ،لیاقت بھدر ،چوہدری زاہد اکرم ، چوہدری شرافت حسین ،این اے107میں چوہدری الیاس ،چوہدری محمد ارشد،راجہ نعیم ریاض ، ناصر احمد ، ضلع شیخوپورہ این اے131میں عمر آفتاب ڈھلوں ،بریگیڈئیر راحت امان بھٹی ، اعجاز احمد سوہل ،امیر احمد گجر ،رانا اعجاز حسین ، این اے132میں میاں جلیل احمد شرقپوری ،ایاز سرفراز ملک ، چوہدری محمد اشفاق ،بلال افتخار ،این اے133میں سعید ورک ،ابوبکر ورک ،حاجی شفیق، این اے134میں شیر اکبر خان ،شفقت علی گجر ، احمد معین ، ضلع ننکانہ این اے135میں ارشد محمود ساہی ، سجاد رندھاوا ،ملک اعظم ، سرفراز ڈوگر ،متعصب علی سندھو ، این اے136میں چوہدری یعقوب علی سلما ن ،عمران سعید ، عبدالخالق پاکستانی ، این اے137میں بریگیڈئیر اعجاز شاہ ، معین خان ، ضلع حافظ آباد این اے102میں مہدی حسین بھٹی ،این اے103میں شوکت علی بھٹی ، نگہت انتصار بھٹی ،سکندر نواز بھٹی ضلع نارووال این اے115میں عرفان عابد سید سعید الحسن شاہ ،وکیل خان منج ،ندیم نثار،این اے116میں چوہدری طارق انیس ،وجیہ اکرم ،ڈاکٹر نعمت علی جاوید ،عارف خان ،این اے117میں ابرار الحق ،کرنل صفدر جاوید کاہلوں ،حاجی عرفان بٹ ،ضلع منڈی بہاؤالدین این اے108میں چوہدری اعجاز احمد تارڑ ،ظفر اللہ تارڑ،عابد حنیف غوری ،طارق محمود ساہی شکیل گلزار ،اسد ایاز گوندل ،چوہدری ارشد محمود ،فلک شیر رانجھا جبکہ این اے109میں نواز گوندل ،لیاقت علی رانجھا ،فضل اکرم رانجھا ،فیصل مختار گوندل اور فخر عمر حیات لالیکا کو آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے ۔