حج کے موقع پر 33 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوگئے، وزارت مذہبی امور

حج کے موقع پر 33 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوگئے، وزارت مذہبی امور

  

مکہ (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2016ء کے موقع پر 33 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوگئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق مکہ، مدینہ منورہ میں قیام کے دوران یہ عازمین طبعی موت کا شکار ہوئے۔ انہیں جنت المعلیٰ(مکہ) اور جنت البقیع مدینہ منورہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -