کرباٹھ سکول کے بچوں سے صفائی کروانے والے ٹیچرز کے خلاف کارروائی

کرباٹھ سکول کے بچوں سے صفائی کروانے والے ٹیچرز کے خلاف کارروائی

  

لاہور(خبرنگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا چھاپہ کرباٹھ سکول کے بچوں سے صفائی کروانے والے ٹیچرز کے خلاف کارروائی کا آغاز۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیخ حسنات نے گورنمنٹ پرائمری سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول کرباٹھ گاؤں لاہور میں صبح آٹھ بجے چھاپہ مارا تو ہائی سکول کے ای ایس ٹی ٹیچر ناصر اور پرائمری سکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت چار اساتذہ بچوں سے سکول میں صفائی کروانے میں مصروف تھے جس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -