شاطر مہک گل پاکستان کی کم عمر ترین ورلڈوویمن کینڈیڈیٹ ماسٹر بن گئیں

شاطر مہک گل پاکستان کی کم عمر ترین ورلڈوویمن کینڈیڈیٹ ماسٹر بن گئیں

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)شاطر مہک گل پاکستان کی کم عمر ترین ورلڈویمن کینڈیڈیٹ ماسٹر بن گئی ہیں۔ 16 سال کی مہک گل نے یہ اعزاز ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں حاصل کیا جس میں 150ممالک شاطروں نے حصہ لیا تھا اور مہک گل کے علاوہ دنیا کے 82کھلاڑیوں کو ورلڈ ویمن کینڈیڈیٹ ماسٹر کے اعزا ز سے نوازا گیا ہے آذربائیجان میں ہونے والے ایونٹ میں مہک گل نے گیارہ میں سے چھ مقابلے جیتے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -