آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی ٹانگ کی کامیاب سرجری
سڈنی(آن لائن)آسٹریلیاکے فاسٹ باؤلرمیچل سٹارک ٹانگ میں چوٹ کی کامیاب سرجری ، ہسپتال داخل رہیں گے ،30 ٹانگیں لگائے گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ 26سالہ سٹارک کو تربیتی اکوپمنٹ سے ٹکڑانے کے بعدٹانگ میں کافی اندرچوٹ آئی تھی بائیں بازوسے گیندکرنے والے سٹارک جنہیں رواں ماہ کے اواخرمیں جنوبی افریقہ کے آسٹریلیاکے دورے میں شامل نہیں کیاگیاتھاکے بارے میں توقع ہے کہ انہیں بحالی میں تین ہفتے لگیں گے ۔کرکٹ آسٹریلیاکے چیف میڈیکل افسرجام آرچرڈنے کہاکہ اس کی ٹانگ میں کوئی فریکچریاشدیدچوٹ نہیں آئی ہے اوراسے زخم کوصاف کرنے کیلئے سرجری کرنی پڑی ہے اوراسے تقریباًتیس ٹانکے لگائے گئے ہیں اس کی ٹانگ کی نقل وحرکت کوبہتربنانے کیلئے آئندہ چندروزتک ہسپتال میں رہیں گے ۔اوروہ اس کی ٹانکیں کھولے جانے سے قبل آئندہ دوسے تین ہفتے تک آرام کریگا۔