ڈاکٹر کھٹو مل جیون کا محکمہ اقلیتی امو ر کا اچا نک دورہ

ڈاکٹر کھٹو مل جیون کا محکمہ اقلیتی امو ر کا اچا نک دورہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اقلیتی امو ر ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے محکمہ اقلیتی امو ر کا اچا نک دورہ کیا اور 17غیر حا ضر ملا زمین کے خلا ف ضا بطے کے مطا بق سخت سے سخت کا ر وائی کر نے کی ہدا یا ت ۔انہو ں نے تمام افسرا ن کو ہدا یا ت دیں کہ صبح 9بجے سے شا م 5بجے تک دفترو ں میں اپنی مو جو دگی یقینی بنا تے ہو ئے وزیر اعلیٰ سندھ کی پا لیسی پر من و عن عملدرآمد یقینی کریں۔ بصو ر ت دیگر عمل نہ کر نے والو ں کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق کا روائی کی جا ئے گی ۔ اس مو قع پر مو جو د ڈائریکٹر اقلیتی امو ر صا دق را جر نے ڈاکٹر کھٹومل جیون کو محکمہ کے تحت جاری منصو بو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے ہدا یا ت جار ی کیں کہ زیا دہ اقلیتی آبادی والے اضلا ع کو آبا دی کے تنا سب سے تر قیا تی فند ز جا ر ی کئے جا ئیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ کسی بھی قسم کی اقرباء پر وری بر دا شت نہیں کی جا ئے گی اور تما م مسائل صر ف اور صر ف میر ٹ پر حل کئے جا ئیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -