واپڈا سب ڈویژن چھوٹا لاہور صوابی میں 50 فیصد سٹاف کی کمی

واپڈا سب ڈویژن چھوٹا لاہور صوابی میں 50 فیصد سٹاف کی کمی

  

صوابی( بیورورپورٹ)واپڈا سب ڈویژن چھو ٹالاہور(صوابی ) میں پچا س فیصد سٹا ف کی کمی60 رکنی سٹا ف میں 30 مو جود 30 کی کمی 13 قصبوں میں واپڈا کمپلینٹ آ فس میں 6 سٹا ف سے خا لی جبکہ 7 قصبوں میں صر ف ایک ایک سٹا ف مو جود ہے ہا ئیڈرو یو نین کے چیر مین اوررا ہنما وں نے حکا م سے جلد جلد سٹا ف کی کمی پو ری کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اس سلسلے میں واپڈا ہا ئیڈرو یو نین سب ڈویژن چھو ٹا لاہور کے چیر مین غنی رحمٰن وائس چیر مین اسما عیل خا ن جنر ل سیکر ٹری خو ر شید انور جا ئینٹ سیکر ٹری رمیز را جہ اور دیگر نے کہا ہے کہ واپڈا سب ڈویژن چھو ٹا لاہور میں پچاس فیصد سٹا ف کی کمی ہے جس میں ٹیکنیکل سٹا ف میں12 میٹر ریڈر میں7 ایک ڈرائیور ایک چو کیدار 2 نا ئب قاصد کی کمی ہے جبکہ6 قصبوں کے واپڈا کمپلینٹ آ فس میں ایک بھی سٹا ف نہیں ہے اور7 قصبوں کے کمپلیمٹ آ فس میں ایک ایک افراد کا عملہ مو جو د ہے جبکہ ضرو رت ہر کمپلینٹ آ فس میں 4 افراد کا عملہ در کا ر ہے انھوں نے کہا کہ ٹیکنیکل عملہ میں 12 سٹا ف مو جود ہیں لیکن در کا ر24 ہیں اور اسمیں12 سٹا ف کی کمی ہے جبکہ میٹر ریڈر میں6 مو جود ہیں لیکن در کار13 ہیں اور7 کی کمی ہے دو گا ڑیوں کے ڈرا ئیور میں ایک مو جود ہے اور ایک ڈرا ئیور کی کمی ہے جبکہ 2 نا ئب قاصد اور ایک چو کیدا ر در کار ہیں لیکن ان میں ایک بھی نہیں ہے اسی طرح انبا ر ، شیخ ڈھیرئی ، لا ہور2، بیکا، کھنڈہ ، اور متھرا قصبے سٹا ف سے خا لی ہیں جبکہ دیگر 7قصبوں مکے واپڈا کمپلینٹ آ فس میں ایک ایک سٹا ف کی تعداد موجو د ہے حا لا نکہ ہر کمپلینٹ آ فس میں کم از کم4 افرادکا سٹا ف ضرو ری ہے لہٰذا سٹا ف کی کمی کی وجہ سے جو سٹا ف مو جو د ہے انھیں شدید مشکلا ت کا سامنا ہے اسلئے وہ ایکسین صوابی ٹو سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ چھو ٹا لاہور سب ڈویژن میں سٹا ف کی کمی جلد ازجلد پو ری کی جا ئے ور نہ جو سٹا ف مو جود ہے وہ بھی ز یا دہ کا م کی وجہ سے ہسپتا لوں تک جا پہنچے گا اسلئے سٹا ف کی کمی جلد ازجلد پو ری کی جا ئے ور نہ جو سٹا ف مو جود ہے وہ سو چ ر ہا ہے کہ کیا حکومت انکے ہسپتا ل جا نے یامو ت کے بعد سٹا ف کی کمی پو ری کر یگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -