ہاتھیان،عید کے روز دس سالہ بچہ نہر میں نہانے کے دوران ڈوب کر جان بحق

ہاتھیان،عید کے روز دس سالہ بچہ نہر میں نہانے کے دوران ڈوب کر جان بحق

  

شیر گڑھ(نامہ نگار)ہاتھیان میں عید کے روز دس سالہ بچہ نہر میں نہانے کے دوران ڈوب کر جان بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق ہاتھیان میں گذشتہ 22 سالوں سے مقیم خانہ بدوش شکیل کا دس سالہ بچہ فہد عید کے روز نہر میں نہا رہا تھا کہ اس دوران ڈوب کر جان بحق ہوگیا جو بعد میں نہر سے نکال کر سپر دخاک کیا گیا بچے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مرگی کے مرض میں مبتلا تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -