وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی مہمند ایجنسی تحصیل انبار میں مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی مہمند ایجنسی تحصیل انبار میں مسجد میں خودکش دھماکے ...

  

پشاور( پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مہمند ایجنسی تحصیل انبار گاؤں پائی خان کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ اول -