ٹی 20 چیمپئن بننے کیلئے 9 سال کا انتظار کرنا پڑا ‘ کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے‘ محمد نواز

ٹی 20 چیمپئن بننے کیلئے 9 سال کا انتظار کرنا پڑا ‘ کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ...

  

ملتان ( خصوصی رپورٹر ) قومی ٹوئنٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنیوالے محمد نواز نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سئیریز سے قبل اچھی پریکٹس کرنے کا موقع ملا ہے فائنل میں حریف ٹیم کے کرکٹرز نے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آخری اوور تک کامیابی کے لیے سخت محنت کرنا پڑی ٹی 20چمپین بننے کے لیے 9سال کا انتظار کرناپڑا ہے کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونیوالی سئیریز میں کامیابی کے فٹنس پر توجہ دی ہے جس کی وجہ سے امید ہے کہ کارکردگی پہلے سے بہتر ہوگی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -