بھادوں کے اختتامی ایام، ملتان و نواحی علاقوں میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا، راتیں ٹھنڈی

بھادوں کے اختتامی ایام، ملتان و نواحی علاقوں میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے ...

  

ملتان (خبر نگار) ملتان اور گردونواح میں بھادوں کے اختتامی ایام میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ درجہ حرارت میں اضافے کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

باعث دوپہر کے اوقات گرمی بھی بڑھ گئی واضح رہے کہ ان دنوں دن اوقات موسم قدرے گرم جبکہ راتیں ٹھنڈی رہنے کا سلسلہ جاری ہے اور رات کے وقت قنکی بھی بڑھ جاتی ہے۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -