فائنل میں شائقین کا غیر معمولی رش ‘کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کے نرح بڑھا دیئے پانی کی بوتل 100 روپے میں فروخت ہوتی رہی

فائنل میں شائقین کا غیر معمولی رش ‘کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کے نرح بڑھا دیئے پانی ...

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) فائنل میں شائقین کے غیرمعمولی رش کی وجہ سے کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا شہر کے مختلف سپاٹ پر فروخت کے لیے رکھی گئی ٹکٹوں کی (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

فروخت صبح سے شروع ہوگئی جس کی وجہ کرکٹ بورڈ کو ریزو سٹاک بھی فروخت کے لیے رکھنا پڑا کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملنے والی ہدایت پر 100والی ٹکٹ کی نرخ 150اور 200والی ٹکٹ 300روپے کردئیے فائنل کی وجہ سے ٹکٹیں جلد فروخت ہونے کی وجہ سے ہزاروں شائقین کو اسٹیڈیم کے داخلی دروازے سے ہی مایوس واپس جاناپڑا کرکٹ بورڈ کے مطابق فائنل کی وجہ سے شرح ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کیاگیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مانٹیرنگ کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے انکلوژر میں پانی بوتل 100روپے میں شائقین خریدنے مجبور رہے سکیورٹی اداروں کی جانب سے اسٹیڈیم کے لیے نیاسکیورٹی پلان ترتیب دیاگیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -