فائنل سے قبل آتشبازی کا شاندار مظاہرہ‘ قومی ترانہ بھی پڑھا گیا

فائنل سے قبل آتشبازی کا شاندار مظاہرہ‘ قومی ترانہ بھی پڑھا گیا

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کی موجودگی میں شاندار آتش بازی کا مظاہر ہ کیاگیا جس سے شائقین اور کرکٹرز محضوظ ہوے اس موقع پر قومی ترانہ بھی پڑھا گیا بین الاقوامی طرز پر ٹوئنٹی (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

20کرکٹ کے فائنل کے آغاز سے قبل تقریب کا انقعاد کیاگیا جس سے دنیا میں پاکستان کی کرکٹ کامثبت پیغام دیاگیا ہے۔

آتشبازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -