صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر،ماہر تعلیم اور مصنف پروفیسر حسین سحر کی قل خوانی میں مخدوم جاوید ہاشمی سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر،ماہر تعلیم اور مصنف پروفیسر حسین سحر کی قل خوانی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ردو اور پنجابی ادب کے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر،ماہر تعلیم اور کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر حسین سحر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
انتقال جو کہ گذشتہ روز مختصر علالت باعث کے انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی امام بارگاہ کاشانہ حیدر چاہ بوہڑ والا میں منعقد ہو ئی جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنما ؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں سابق ممبر قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود حسین قریشی، مفتی عبد القوی ، ملک عامر ڈوگر، حاجی احسان الدین قریشی ، جاوید اختر انصاری ، الطاف کھوکھر ، سلیم رضا، زاہد گردیزی ، مصور عالم ، شاکر حسین شاکر ، اسرار چوہدری ، مرزا علی احمد، عمران گردیزی ، بلا ل شیخ ،علی رضا گردیزی ، ڈاکٹر طاہر رحیم ، خاور رحیم ، ریاض عابدی ، ڈاکٹر شوزب کاظمی ، رضی الدین رضی ، مظاہر حسین ، شہزاد حسین ،بہزاد حسین ،تاجررہنماخواجہ محمدشفیق ،حیدرعباس گردیزی ،ڈاکٹراحمدفراز ،محمدعلی واسطی ،ڈاکٹرمحمدعلی ،جعفرعلی شاہ ،اعزازگردیزی ،مرزاعلی احمد ،مسیح اللہ جام پوری ،عباس ملک ،اظہرسلیم مجوکہ ،مسعودعالم نیازی ،پروفیسر باقر جعفری ،اجلال حیدرزیدی ،محمدعلی واسطی ،ابن کلیم ،ذوالفقار بھٹہ ،ارشدحسین ارشد ،تاج سوزایڈووکیٹ ،شیخ عمردین ،عمران گردیزی ،بلال شیخ ،طلعت جاوید ،غلام مرتضیٰ ،مسعودکاظمی ،پروفیسر حسینی ،جبار واصف ،مرتضیٰ زمان گردیزی ،فہیم ممتاز، عامر شہزادصدیقی ،محمدعلی رضوی ،عنایت علی قریشی ،عامرنقشبندی ،طارق قادری،حامد رضا ،ریاض عابدی ، ،طاہر حسین, باقرحسین ، غضنفرحسین ،ذاکر حسین ،سلیم الرحمن میؤ ،اورنگزیب بلوچ ،مشرف علی قریشی ،مرزاعلی احمد ،خالد چوہدری ،لالہ نذرحسین ۔سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی دریں اثناں صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر،ادیب اور ماہر تعلیم پروفیسر حسین سحر کی وفات پرسابق وزیراعظم سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور سے ٹیلی فون کر کے مرحوم کے بھتیجے شاکر حسین شاکر سے اظہار تعزیت کیا اور ان کی تعلیمی خدمات بالخصوص انجمن اسلامیہ کے تعلیمی اداروں سے وابستگی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اسی طرح انجمن اسلامیہ کے صدر سید تنویرالحسن گیلانی ، جنرل سیکریٹری عامر حسن گیلانی ، عوامی راج پارٹی کے صدر ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی ، شوکت رضا شوکت ، مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی ،مخدوم سید راجن بخش گیلانی ،شاعر اہلیبیت ؑ عرفان رضا عرفان، سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ رانا فراز احمد نون ، صدر مہدی الحسن شاہ ، چیف آرگنائزر سید مطلوب بخاری ، شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ عابدہ بخاری ، مخدوم زوہیب گیلانی ، عاشق قادری ، ملک سجاد ، جمال عبد الناصر ، جمال لابر ، سرائیکی ورکرز پارٹی کے صدر عبد الوحید کھو کھر ودیگر نے پروفیسر حسین سحر کی خدمات کو سراہاہے اور کہا ہے کہ انہوں نے نہ صرف ملک میں نمایاں مقام حاصل کیا۔انہوں نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔دریں اثناء پروفیسرحسین سحرکے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی اورمجلس عزاء مقامی امام بارگاہ میں منعقدہوئی۔اس موقع پرمولاناشیخ منظورحسین نے خطاب کیا۔قل خوانی میں زندگی کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی جن میں اراکین اسمبلی ،شاعر،ادیب ،صحافی ،تاجررہنما،علمائے کرام ،وکلاء ،ماہرین تعلیم کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔