عمران خان کی اسلام آباد سے ملتان آمد ‘ایئرپورٹ پر قیام کے بعد جلسہ میں شرکت کیلئے چیچہ وطنی روانہ

عمران خان کی اسلام آباد سے ملتان آمد ‘ایئرپورٹ پر قیام کے بعد جلسہ میں شرکت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصا ف کے چےئر مین عمران خان مختصر دورہ پر اسلام آبا دسے ملتان پہنچے عمران خان کے ملتان پہنچنے پر مخدوم شاہ محمو د حسین قریشی ،ملک عامر ڈوگر ، مخدوم زادہ زین حسین قریشی ، رانا عبد الجبار ، جواد امین قریشی ، (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
عامر انور قریشی ،اعجاز حسین جنجوعہ ، عامر انور قریشی ، شاہد محمود انصاری ،سمیت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کثیر تعداد میں موجود تھے عمران خان ملتان اےئر پورٹ پر مختصر قیام کے بعد چیچہ وطنی میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے۔
عمران ملتان آمد