نشتر میں زیر علاج خاتون میں کانگو وائر س کی تصدیق

نشتر میں زیر علاج خاتون میں کانگو وائر س کی تصدیق

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج35سالہ خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے چک شہزاد ضلع راجن پور کی رہائشی نسیم زوجہ شہزاد کو ڈینگی بخار کے شبہ میں آئسولیشن وارڈ نمبر27میں داخل کروایا گیا تھا ڈینگی بخار کا ٹیسٹ کروانے پر رپورٹ نیگٹو آئی تھی۔تاہم کانگو وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رپورٹ پازیٹو آئی ہے اور کانگو بخار کی تصدیق ہوگئی۔مریضہ کو8یوم سے بخار ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -