ٹرین حادثہ میں زخمی ہونیوالے مسافروں کا سامان ریلوے پولیس ہیلپ سنٹر میں تاحال موجود
ملتان(جنرل رپورٹر)ٹرین حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کا سامان ریلوے پولیس ہیلپ سنٹر میں تاحال موجود ہے دو روز گزرنے کے باوجود کوئی مسافر اپنا سامان لینے نہیں آیا‘ ایس پی ریلوے حسن رضا نے کہا ہے کہ تمام (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
مسافروں کا سامان بحفاظت موجو د ہے جو انہیں واپس کیا جائے گا۔
مسافر سامان