تھانہ چہلیک کے علاقہ سے نومولود کی لاش برآمد،پولیس نے قبضہ میں لے لی

تھانہ چہلیک کے علاقہ سے نومولود کی لاش برآمد،پولیس نے قبضہ میں لے لی

  

ملتان(وقائع نگار)تھانہ چہلیک کے علاقے محلہ صادق کی ٹاہلی سے گزشتہ روز نومولود بچے کی لاورث نعش برآمد ہوئی ہے جوکہ کپڑے میں لپٹی ہوئی گلی میں پڑی تھی۔اہل علاقہ نے15پر (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

اطلاع دی جس پر پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کی نعش کو قبضے میں لے لیا اور قانونی کارروائی کرنا شروع کردی ہے۔

لاش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -