ہسپتالوں میں استعمال ہونیوالی غیر معیاری روئی اور کھل بنولہ کی فروخت پر پابندی عائد

ہسپتالوں میں استعمال ہونیوالی غیر معیاری روئی اور کھل بنولہ کی فروخت پر ...

  

لیہ( نما ئندہ پا کستان)سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان نے صوبہ بھر میں ہسپتال میں استعمال شدہ روئی ،لکٹری کے برادہ اور دیگرغیر معیاری اشیاء سے تیار ہونے والے کھل بنولہ کی فروخت پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ہے یہ حکم نامہ فوری طورپر نافذالعمل ہو گا ۔

پابندی عائد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -