پنجاب حکومت کا کواپریٹو سوسائٹیز پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز پر غور

پنجاب حکومت کا کواپریٹو سوسائٹیز پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز پر غور

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں کواپریٹو سوسائٹیز کو بحال کر نے اور اس پر عائد پابندی اٹھانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔تاکہ چھوٹے کسانوں کو قلیل (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

المیاد قرضے کم سے کم مارک اپ پر دئیے جاسکیں۔اس ضمن میں کسان تنظیمیں کئی مرتبہ ا علی سطحی اجلاسوں میں کواپریٹو سوسائٹیز کی بحالی کا مطالبہ کر چکے ہیں ۔چنانچہ حکومت نے اس معاملے پر غور شروع کردیا ہے اور جلد ہی اس سلسے میں فیصلہ متوقع ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -