تحریک انصاف عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیگی ‘ عائشہ نذیر جٹ

تحریک انصاف عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیگی ‘ عائشہ نذیر جٹ

  

گگو منڈی( نامہ نگار)پی ٹی آ ئی عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آ واز بلند کرے گی ۔عائشہ نذیر جٹ اقتدار میں آ کر غریب عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کریں گی ۔اسد وٹو ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی پی 232سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محترمہ عائشہ نذیر جٹ اور اسد وٹو نے پی ٹی آ ئی کے کاکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک محب وطن اور عوام دوست لیڈر ہیں ان کی زیر قیادت پی ۔ٹی۔ آ ئی کے کارکنوں کی جانب سے شروع کی جانے والی کرپشن فری پاکستان (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

تحریک انشااللہ کامیاب ہو گی ۔پی ۔ٹی ۔آ ئی نے عوام کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کے لیے نیا شعور دیا ہے عوان جان چکے ہیں کہ عمران خان پاکستان میں سچی اور کھری سیاست کے علمبردار ہیں اور صرف وہ ہی ملک سے غربت ،مہنگائی اور بے روز گاری ختم کر کے خوش حالی لا سکتے ہیں اس موقع پر پی ۔ٹی ۔آ ئی کے کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -