راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ، تینوں پوزیشنیں لڑکیاں لے اڑیں

راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ، تینوں پوزیشنیں لڑکیاں ...
راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ، تینوں پوزیشنیں لڑکیاں لے اڑیں

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ، امتحانات میں 60ہزار 61طلبہ نے شرکت کی۔

جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں انٹرمیڈیت کے امتحانات میں لڑکیوں نے میدان مار لیا ،یسریٰ بنت حفیظ 1041نمبر لے کر پہلے نمبر پر جبکہ :نمرا ممتازنے 1040نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔اسی طرح ملائکہ زمرد 1034 نمبر لے تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب رہی ،امتحان میں کامیابی کا تناسب 56.95 فی صد رہا۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان میں مجموعی طور پر33 ہزار460 طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ 25 ہزار 113طلبہ ناکام رہے۔

مزید :

راولپنڈی -