اخباروں میں نہیں دیواروں پر تشہیر، خیبر پختونخوا حکومت نے ٹریفک سگنلز کی آگاہی کیلئے ایسا طریقہ اپنالیا کہ آپ بھی داد دیں گے

اخباروں میں نہیں دیواروں پر تشہیر، خیبر پختونخوا حکومت نے ٹریفک سگنلز کی ...
اخباروں میں نہیں دیواروں پر تشہیر، خیبر پختونخوا حکومت نے ٹریفک سگنلز کی آگاہی کیلئے ایسا طریقہ اپنالیا کہ آپ بھی داد دیں گے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت پولیس کا نظام بہتر کرکے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ اخباروں میں اشتہارات کے ذریعے نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرکے ہی تبدیلی لائی جاسکتی ہے جس کا عملی مظاہرہ پھولوں کے شہر پشاور کی دیواروں پر نظر آرہا ہے۔

اخباروں میں اشتہار صرف ایک دن کیلئے لگتا ہے لیکن اس پر خرچہ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے جس کا پاکستان تحریک انصاف کی پختونخوا حکومت نے ایسا حل نکالا ہے کہ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے۔

حکومت نے حاجیوں کیلئے کیسے انتظامات کیے؟ وزیر مذہبی امور جب حجاج سے ملنے گئے تو انہیں بولنے بھی نہ دیا اور ۔۔۔

خیبر پختونخوا حکومت نے عوام میں ٹریفک سگنلزکی آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک مہم شروع کی ہے جس کے دوران حکومت نےشہر کی دیواروں پر انتہائی کم خرچ میں مختلف ٹریفک سگنلز اور ان کے معانی درج کردیے ہیں جسے ہر آنے جانے والا شخص با آسانی پڑھ سکتا ہے۔

مزید :

پشاور -