پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز،بوم بوم آفریدی سرکاری ٹی وی پر سپورٹس شو کی میزبانی کریں گے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز،بوم بوم آفریدی سرکاری ٹی وی پر سپورٹس ...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز،بوم بوم آفریدی سرکاری ٹی وی پر سپورٹس شو کی میزبانی کریں گے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز شاہد آفریدی پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے دوران سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ طویل عرصے بعد شاہد آفریدی کو  قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران قومی ٹیم میں تو نہیں لیکن  سکرین پر دیکھ پائیں گے ،شاہد آفریدی ٹیم میں جگہ تو نہ بنا سکے مگر وہ میچ کے دوران سرکاری ٹی شو میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینگے،  ان کے ہمراہ ’’سوئنگ کے سلطان ‘‘وسیم اکرم بھی ہونگے۔

مزید :

کھیل -