” میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک“ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے الطاف حسین کو مبارکباد، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی تردید

” میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک“ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ...
” میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک“ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے الطاف حسین کو مبارکباد، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی تردید

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو اس کی سالگرہ پر مبارک باد دی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ ”’میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک“دوسری طرف فاروق ستار نے اس پیغام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے جعلی اکاونٹ بنایا گیا ہے۔میں اس کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے جاونگا۔ واضح رہے کہ فاروق ستارکے نام سے چلنے والے اکاونٹ پر20ہزارسے زائدفالوورزہیں

مزید :

قومی -