نوازشریف کسی کو اختیار نہیں دیتے ،مسلم لیگ ن میں سخت پھوٹ پڑ چکی ہے:اعتزاز احسن

نوازشریف کسی کو اختیار نہیں دیتے ،مسلم لیگ ن میں سخت پھوٹ پڑ چکی ہے:اعتزاز ...
نوازشریف کسی کو اختیار نہیں دیتے ،مسلم لیگ ن میں سخت پھوٹ پڑ چکی ہے:اعتزاز احسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کسی کو اختیار نہیں دیتے جبکہ مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔

پاک فوج کے آنے سے الیکشن کا دن سکو ن سے گزرا:یاسمین راشد
نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ نوازشریف دوسروں پر الزام لگاتے ہیں پہلے خود کو تو دیکھیں کیاکرتے رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی جماعت میں اس وقت پھوٹ پڑ چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کسی کواختیارات دینا چاہتے ہیں اورنہ اختلاف رائے برداشت کرتے ہیں۔یہی نہیں دوسروں کو سازشوں سے نکلوانے والے اب کہتے ہیں ،مجھے کیوں نکالا؟مجھے کیوں نکالا؟

مزید :

بہاول نگر -