شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان سے متاثر ہوں: اے آر رحمن 

شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان سے متاثر ہوں: اے آر رحمن 
شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان سے متاثر ہوں: اے آر رحمن 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی) معروف موسیقار اے آر رحمان کا کہنا ہے کہ وہ شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان سے بہت متاثر ہیں اور وہ اپنے کام میں مزید نکھار لانے کیلئے کوشش کرتے رہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمن نے حالیہ انٹرویو میں شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان جینئس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بنائی گئی منفرد دھنوں نے انہیں ہمیشہ متاثر کیا ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقاراے آررحمن نے مزید کہا کہ وہ دھنیں رات میں تخلیق کرتے ہیں اور9 برس کی عمرمیں سروں سے جو رشتہ قائم ہوا تھا اب تک جاری ہے۔

مزید :

تفریح -